یوکرین کی فوج پر غیر معمولی ہتھیاروں سے حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i411855-یوکرین_کی_فوج_پر_غیر_معمولی_ہتھیاروں_سے_حملہ_ویڈیو
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: امریکا اور پورے مغربی ممالک یوکرین کی ہر طرح سے حمایت کر رہے ہیں در ایں اثنا ایٹمی حملوں کی بھی باتیں سامنے آنے لگی ہیں۔ 

روس نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر معمولی ہتھیاروں سے یوکرین کی فوج کو نشانہ بنایا ہے۔