اندھیرے میں ہوا امریکی اسپیکر کا استقبال۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i409316-اندھیرے_میں_ہوا_امریکی_اسپیکر_کا_استقبال_ویڈیو
گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بایڈن حکومت کی مبینہ مخالفت اور چینی دھمکیوں کے باوجود تائیوان کا دورہ تو کیا مگر جس انداز میں ایئرپورٹ پہنچنے پر اُن کا استقبال کیا گیا اُس سے لگتا ہے کہ چینی دھمکیاں ٹھیک ہے کہ انہیں دورے سے نہیں روک پائیں مگر اُن کا اثر ضرور ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کی نینسی پلوسی کے تائیوان کے دارالحکومت پہنچنے پر وہاں کے ایئرپورٹ پر روشنی کا معقول انتظام نہیں تھا اور وہ اندھیرے میں ہی اپنے طیارے سے اتر کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴ Asia/Tehran