-
اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۲مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔
-
کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ، آگ سے 14 ہزار ایکڑ رقبے پر جنگلات جل کر راکھ
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے یوسمائیٹ نیشنل پارک کے قریب جنگل میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔
-
روس کا بڑا حملہ، یوکرین کا فوجی بیڑا اور امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی بیڑے اور امریکہ کے ہتھیاروں کا گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴امریکہ کے خفیہ اور تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی جاسوسی آلات انٹیلی جنس پیغامات کو روک سکتے ہیں۔
-
مہنگائی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲مہنگائی اور موسمیاتی تبدیلوں کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کی دھمکی، اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹حزب اللہ کے انتباہ کے بعد اسرائیل کے لیے متنازعہ کاریش گیس فیلڈ سے استفادے کا امکان سلب ہوکر رہ گیا ہے۔
-
یوکرین؛ خارکیف اور میکولایف میں شدید دھماکوں کی گونج۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکیف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دی ہے۔
-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں ہزار ایکڑ جنگل تباہ، متعدد ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گرمی اور بڑھتے درجہ حرارت سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب وہاں متعدد افراد کے مرنے اور دسیوں ہزار ایکڑ جنگلات کے جل کر راکھ ہو جانے کی خبر ہے۔