-
خارکیف میں 200 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶روس کی وزارت دفاع نے شمال مشرقی یوکرین میں واقع خارکیف میں یوکرین کے دو سو قوم پرستوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نے اسٹونیا کو جدید ترین میزائل سسٹم دینے کا اعلان کردیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اسٹونیا کو پانچ سو ملین ڈالر مالیت کے ہمارس راکٹ سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بم دھماکے کی دھمکی کے بعد سن فرانسیسکو ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بم دھماکے کی دھمکی ملنے کے بعد سن فرانسیسکو بین الاقوامی ایر پورٹ کو خالی کرالیا گیا۔
-
غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ولایت و غدیر کا پرچم دنیا کے 140 ممالک میں لہرایا جائیگا۔
-
روس نے جاپانی پارلیمنٹ کے 384 اراکین پر پابندی عائد کر دی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱ٹوکیو جی 7 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔
-
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں دن بدن خودکشی کے کیسسز میں اضافہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴واشنگٹن نے امریکا میں خودکشی روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکار افراد کی فوری مدد کے لیے ہیلپ لائن 988 متعارف کروا دی ہے
-
پولینڈ میں نازیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے افراد کی اجتماعی قبریں دریافت
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳پولینڈ میں نازیوں کے کنسنٹریشن کیمپ کے باہر دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں ہیں جن میں کم از کم 8 ہزار افراد کی 19 ٹن راکھ موجود ہے۔ یہ اندازہ باقیات کے وزن پر مبنی ہے جس کے حساب سے تقریباً ایک جسم کی راکھ دو کلو گرام کے برابر ہے۔
-
رانیل نے ’باغیوں‘ کی مذمت کی، مہندا، تلسی راج پکشے کے بیرون ملک سفر پر پابندی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲سری لنکا کے کارگزار صدر رانیل وکرما سنگھے نے جمعہ کو الزام لگایا کہ [باغی‘ ملک میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں دراندازی کر رہے ہیں اور اگلے ہفتے جزیرائی ملک میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹امریکہ کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ کیمیکل کھاد، خوراکی اشیا، آئل سیڈز، دواؤں اور طبی وسائل کے معاملات کئے جانے کی اجازت ہے۔