حملہ آور شخص پر پولیس کی گولیوں کی بارش+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i407233-حملہ_آور_شخص_پر_پولیس_کی_گولیوں_کی_بارش_ویڈیو
امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲ Asia/Tehran

امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا۔


سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک کے کنارے کھڑے پولیس اہلکار نے ایک کار کو روکا اور کچھ ہی دیر بعد اس کار سے ایک شخص کلہاڑی لےکر پولیس پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن پولیس اہلکار اس پر تابڑ توڑ فائرنگ کر دیتا ہے۔

سوشل میڈیا پر لوگ کہہ رہے ہیں کہ پولیس اہلکار کو حملہ کے پیر پر گولی مارنی چاہئے تھی تاکہ وہ زخمی ہو جائے لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔