-
چین نے امریکا کو کھلی جنگ کی دھمکی دے دی...
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹چینی حکام نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کو چین سے آزاد کرانے کی کوئی بھی سازش کی تو بیجنگ کی طرف سے اعلانِ جنگ ہوگا۔
-
امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی آزادی کی مخالفت میں وسیع مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن سمیت مختلف شہروں میں لوگوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کر کے اسلحہ رکھنے کی آزادی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرے ایسی حالت میں کئے گئے ہیں کہ اس سے قبل اسلحہ رکھنے کی آزادی کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا تھا۔
-
مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کو کامیابی ملی: پوتین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس کے باعث اندرون ملک پیدا ہونے والی ناراضگی مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کی کامیابی پر منتج ہوئی ہے ۔
-
اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی حکومت نے بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن (3.7 لیٹر) سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے بس ٹرمینل میں آتشزدگی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے بس ٹرمنل میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب میں گرفتاریوں کی مذمت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو خودسرانہ قرار دیا ہے
-
ایران اور وینزویلا دو انقلابی اور برادر ممالک ہیں: نیکلاس مادورو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳وینزویلا کے صدر نے کہا ہے کہ نسل پرستی، سامراج اور استکبار کے خلاف جدوجہد کے حوالے سے تہران اور کاراکاس کا مشترکہ موقف ہے اور ایران اور وینزویلا دنیا میں نئے نظام کے ظہور کے ہراول دستے میں شمار ہوتے ہیں۔
-
200 ٹن سونے چاندی اور ہیرے جواہرات سے بھری کشتی برآمد+ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کشتی برآمد ہوئی ہے جس میں 200 ٹن سونے چاندی اور ہیرے جواہرات دریافت ہوئے ہیں۔
-
کیپیٹل ہل فسادات، ڈونلڈ ٹرمپ پر 'بغاوت' کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات کرنے والے کانگریس کے پینل نے بتایا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے 'بغاوت کی کوشش' تھی۔