200 ٹن سونے چاندی اور ہیرے جواہرات سے بھری کشتی برآمد+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i406782-200_ٹن_سونے_چاندی_اور_ہیرے_جواہرات_سے_بھری_کشتی_برآمد_ویڈیو
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کشتی برآمد ہوئی ہے جس میں 200 ٹن سونے چاندی اور ہیرے جواہرات دریافت ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کشتی برآمد ہوئی ہے جس میں 200 ٹن سونے چاندی اور ہیرے جواہرات دریافت ہوئے ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ کشتی تین صدی پہلے کولمبیا کے ساحل کے نزدیک سن خوزہ علاقے میں غرق ہوئی تھی اور ابھی حال ہی میں اس ملک کی فوج نے اس کشتی کو برآمد کیا اور اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔