-
وینزویلا کے صدر کا بیان، ایران نے ہماری بڑی مدد کی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور وینزویلا دنیا میں ایک غیر نوآبادیاتی نظام کے ظہور کے پیش رو ہیں۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲امریکہ میں ہونے والی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یوکرینی صدر کا دعویٰ، ملک کے کئی علاقے آزاد کرا لئے گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۷یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین اور 200 سے زیادہ روسی حکام پر پابندیاں لگانے والے دو الگ الگ فرمانوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
خود کو جوان ثابت کرنے میں پھر ناکام ہوئے بائیڈن
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۲امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
-
میکسیکو، ایک میئر اپنی اہلیہ کے ہمراہ پل سے نیچے جاگرا۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴میکسیکو کے شہر کوئرناوکا کے میئر اپنی اہلیہ اور ہمراہ وفد کے ساتھ پل سے نیچے جا گرے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کچھ افراد کو چوٹیں ضرور آئیں۔
-
صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے روکنے کے لئے کچھ نہیں کر سکتے: نفتالی بینٹ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اب وہ اپنی حکومت کو گرنے سے نہیں بچا سکتے
-
امریکی فوج کا ایک طیارہ گر کر تباہ، 4 فوجی ہلاک ایک لاپتہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳امریکی فوج کا ایک طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔
-
برطانوی مسلمانوں پر اسلاموفوبیا کا سایہ، نفرت کا ہیں شکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج میں سامنے آیا ہے کہ 10 میں سے 7 برطانوی مسلمان اپنے پیشہ ورانہ کام کے مقامات پر اسلاموفوبیا کا شکار ہیں۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی فرنیچر فیکٹری جل کر راکھ
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸شمالی اسرائیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں فرینیچر فیکٹری جل کر راکھ ہوگئی۔