میکسیکو، ایک میئر اپنی اہلیہ کے ہمراہ پل سے نیچے جاگرا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i406701-میکسیکو_ایک_میئر_اپنی_اہلیہ_کے_ہمراہ_پل_سے_نیچے_جاگرا_ویڈیو
میکسیکو کے شہر کوئرناوکا کے میئر اپنی اہلیہ اور ہمراہ وفد کے ساتھ پل سے نیچے جا گرے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کچھ افراد کو چوٹیں ضرور آئیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ Asia/Tehran

میکسیکو کے شہر کوئرناوکا کے میئر اپنی اہلیہ اور ہمراہ وفد کے ساتھ پل سے نیچے جا گرے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ کچھ افراد کو چوٹیں ضرور آئیں۔