-
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں
-
یوکرین نے جنگ بندی مسترد کردی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے، امن مذاکرات کو روسی فوج کے انخلا سے مشروط کردیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر یورپی یونین کی تاکید
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر زور دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی صدر کی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ دفاع مضبوط بنانے اور جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر شمالی کوریا کو غیرجوہری ریاست بنانے کیلئے تیار ہیں۔
-
یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳یوکرین کے خلاف روس کی آغاز کردہ جنگ کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس وقت یوکرین کے مختلف محاذوں پر دونوں ممالک کی افواج کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں یوکرین کی فوج نے روسی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔ ویڈیو میں روسی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے خاص وسائل و آلات سے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔
-
بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲بولیویا کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین کے لئے اسلحے بھیج کر جنگ اور ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کا منکی پاکس کی صورتحال پر غور
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳عالمی ادارہ صحت نے اپنے ہنگامی اجلاس میں، دنیا میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے واقعات کا جائزہ لیا ہے۔
-
فنلینڈ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷فنلینڈ کی سرکاری گیس کمپنی نے کہا ہے کہ روس نے فنلینڈ کے لئے گیس سپلائی روک دی ہے
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷اٹلی کے عوام نے ملک کے مختلف بڑے شہروں میں ایک بار پھر نٹیو مخالف مظاہرے کئے ہیں
-
ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت بھر پور سائبر جنگ کا سامنا ہے اور روس کے بنیادی ڈھانچے پر تسلسل کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب آزوف اسٹیل ملز میں مزاحمت کرنے والے یوکرینی فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ماریوپول سٹی پر روس کا قبصہ مکمل ہوگیا ہے۔