-
چین میں 8 منزلہ عمارت گری، 26 مرے
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۹چین میں ایک 8 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
-
روس کا جدید ترین آبدوز شکن میزائل کا تجربہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹روس نے بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴خوراک و زراعت کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ دنیا میں تقریبا بیس کروڑ لوگوں کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
واشنگٹن دنیا میں جھوٹ کا سب سے بڑا مرکز، امریکی سینیٹر
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر رینڈپال نے واشنگٹن کی موجودہ حکومت کو دنیا میں جھوٹ پھیلانے کا سب سے بڑا عامل قرار دیا ہے۔
-
عالمی اقتصادی جنگ شروع ہو رہی ہے، روسی مندوب
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن کے جواب میں ان کے ملک کے خلاف انجام پانے والے اقدامات کے باعث عالمی اقتصادی جنگ شروع ہونے کا اندیشہ قوی ہوگیا ہے۔
-
یوکرین اور روس کے عوام کی خاطر جنگ بند ہونی چاہیے : اقوام متحدہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے روس اور یوکرین سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
کیا پوتن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی؟
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس بیان پر معافی مانگ لی ہے کہ ہٹلر یہودیوں کا خون تھا۔
-
سری لنکا میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶سری لنکا میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ۔
-
رائل چیلنجرز بنگلولورو کے ہاتھوں چنئی سپرکنگ کو شکست
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلولورو نے چنئی سپرکنگ کو شکست دے دی
-
روس اور یوکرین کا بحران ، غذائی سیکورٹی کیلئے بڑا مسئلہ ہے : اقوام متحدہ
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی برآمدات شروع ہوئے بغیر دنیا کی غذائی سیکورٹی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا