چین میں 8 منزلہ عمارت گری، 26 مرے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i405032-چین_میں_8_منزلہ_عمارت_گری_26_مرے
چین میں ایک 8 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹ Asia/Tehran
  • چین میں 8 منزلہ عمارت گری، 26 مرے

چین میں ایک 8 منزلہ عمارت کے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔

سی سی ٹیلیویژن کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر چانگشا(Changsha) میں گرنے والی اس بلڈنگ میں کئی رہائشی فلیٹ، ایک ہوٹل اور ایک سینما تھا۔

ابھی تک اس  8 منزلہ عمارت کے گرنے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔ امدادی کاموں کا سلسلہ جاری تھا۔ عمارت کے گرنے سے ابھی تک 20 افراد لاپتہ بھی ہیں۔

پولیس نے ابھی تک مالی کمان سمیت 9 افراد کو گرفتار کیا ہے۔