-
روسی اہداف پر یوکرین کا پہلا فضائی حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶یوکرین نے جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار روس کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایندھن کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنا چاہتا ہے،روسی صدر
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک اپنے پیدا کردہ مسائل کا الزام دوسرے کے سرڈالنے اور عالمی معیشت کو بحرانوں سے دوچار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
ایران کی طرح روس بھی مغرب کے تسلط کے خاتمے کا خواہاں
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا سے مغرب کے تسلط کو ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
-
برسلز میں اسکول ٹیچروں کا احتجاجی اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹یورپی یونین کے اسکولوں کے سیکڑوں ٹیچروں ںے اپنے روزگار کی سیکورٹی کے مطالبے کو لے کر بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اجتماع کیا۔
-
یوکرین میں نامہ نگاروں اور صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱یوکرین کی حکومت نے مخالف جماعتوں اور بیشتر ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
فرانس میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتال
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱فرانس میں ٹیکسی ڈرائیوروں نے ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف وزارت خزانہ کے سامنے احتجاج کیا
-
یوکرین، ملکی آئین میں تبدیلی کے لئے تیار
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴اسلوانیہ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین اپنا آئین تبدیل کرنے اور نیٹو میں شامل ہونے کی درخواست واپس لینے کے لئے تیار ہے ۔
-
عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پے در پے شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونیوں کی نیندیں حرام
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸خودساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے مرکز تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں پانچ صیہونی ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی میں روس یوکرین مذاکرات میں اہم پیشرفت، روس نے حملوں میں کمی کا اعلان کیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰روسی حکام کے مطابق حملوں میں کمی کا مقصد یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات میں باہمی اعتماد کو بڑھانا ہے۔