سائنس اور ٹکنالوجی
-
آب و ہوا کی تبدیلی کے سبب 20 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۴اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ آب وہوا میں ہونے والی تبدیلی سے گزشتہ 50 برس میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور عالمی معیشت کو 4.3 ٹریلیئن ڈالر کا نقصان ہوا ہے تاہم 90 فیصد اموات غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں ہوئی ہیں اور اس کا معاشی نقصان بھی انہی کے حصے میں آیا ہے۔
-
نائیجیریائی طالب علم نے کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنالیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷نائیجیریا کے باشندے نے اگرچہ کبھی ہوائی سفر نہیں کیا لیکن جہاز سازی کے شوق کے تحت انہوں نے فاضل اشیا اور کچرے سے اڑنے والے طیارے کا ماڈل بنایا ہے جو ریموٹ کنٹرول سے اڑتا ہے۔
-
کیا آپ سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت کھاتے ہيں تو ہوشیار ہو جائیں؟
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسپین میں تقریباً نصف سپر مارکٹوں میں موجود گوشت ادوایات کی مزاحمت کرنے والے مہلک ’سپر بگ‘ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۷یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا ہوتے ہیں جن کو ’فار ایور کیمیکلز‘ کہا جاتا ہے۔
-
سائنس داں کا نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵گزشتہ 30 دن سے زیر آب رہنے والے ایک سائنس داں نے ایک نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
مریخ پر جائیں گے چار رضاکار، ٹریننگ شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ناسا نے چار رضاکاروں کا اعلان کیا ہے جو سرخ سیارے پر رہنے کے انسانی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک سال تک خاص مقام پر رہیں گے۔ اس دوران ان کی جسمانی کیفیات کا مفصل جائزہ لیا جائے گا۔
-
کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق خطرناک خدشہ ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ انسانی آبادی کو اپنا دشمن سمجھ کر اس پر حملہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
-
فالتو پلاسٹک کو قیمتی بنانے والی ٹیکنالوجی تیار
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷کرہ ارض پر فی منٹ پلاسٹک کچرے کا ڈھیر بڑھتا جارہا ہے جس کی معمولی مقدار کو ہی دوبارہ استعمال کیا جارہا ہے۔
-
درخت اور مشروم مل کر انسانی زندگی میں لا سکتے ہیں انقلاب
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درختوں کے ساتھ خوردنی مشروم کی افزائش ایک جانب تو لاکھوں افراد کی غذا بن سکتی ہے تو دوسری جانب اس سے آب وہوا میں تبدیلی کے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں۔
-
کون سے ممالک سب سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ پھیلا رہے ہيں؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنے ارضی مشاہداتی سیٹلائٹ اور زمینی ڈیٹا کی مدد سے 60 کے قریب سائنسدانوں نے ان مقامات کی نشاندہی کی ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست چین اور امریکہ شامل ہیں۔