ایران کے جنوبی علاقے میں واقع میناب شہر میں آموں کی فصل تیار ہونے پر ایک دلچسپ میلہ برپا ہوتا ہے جس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔