آیۂ خلقت پڑھتے ہوئے اپنے خالق سے جا ملا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i280706-آیۂ_خلقت_پڑھتے_ہوئے_اپنے_خالق_سے_جا_ملا_ویڈیو
انڈونیشیا کے جعفر عبد الرحمٰن نامی ایک قاری سورۂ مبارکہ ملک کی دوسری آیت کی تلاوت کرتے ہوئے،اپنے خالق سے جا ملے۔عجیب بات یہ ہے کہ اس آیت میں موت و حیات کا تذکرہ ہوا ہے اور اسکے اختتام پر غفران الٰہی کا بھی ذکر ہے۔ ’’ایسٹرو اوامی‘‘ اخبار کے مطابق یہ قاری انڈونیشیا کی معروف دینی شخصیات میں شمار ہوتے تھے اور لوگ انکی تلاوت کو کافی پسند کیا کرتے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran