ڈاکٹر کی لائن میں لگے آیت اللہ امینی !
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i281634-ڈاکٹر_کی_لائن_میں_لگے_آیت_اللہ_امینی_!
ایران: آیت اللہ امینی شہر قم کے امام جمعہ اور مجلس خبرگان کے ڈپٹی چیئرمین ہونے کے علاوہ کئی اور اہم عہدوں پر فائز ہیں۔ آپ کوعوام اور خاص طور پر جوانوں میں کافی مقبولیت حاصل ہے۔ کچھ روز قبل آپ قم کے ’’علی بن ابی طالب (ع)‘‘ اسپتال پہنچے اور اپنا نمبر آنے کے منتظر رہے۔ لوگوں کے بہت اصرار کے باوجود اپنا نمبر آنے پر ہی ڈاکٹر کے پاس گئے۔ یہ ہے ’’عالم با عمل کی‘‘ بہترین مثال۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶ Asia/Tehran
  • ڈاکٹر کی لائن میں لگے آیت اللہ امینی !