گمراہ درویش فرقے کے خرافات
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i315003-گمراہ_درویش_فرقے_کے_خرافات
درویش ایک منحرف فرقہ ہے جس کے پیروکار ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴ Asia/Tehran

درویش ایک منحرف فرقہ ہے جس کے پیروکار ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رہتے ہیں۔

درویش فرقے کے مخصوص پروگرام ہوتے ہیں جس کے دوران وہ اپنے جسموں میں تیز اور نکیلی چیزیں داخل کرتے ہیں۔

درویش فرقے کے پروگرام کا ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ درویش فرقے کے افراد اپنے بدن اور زبان میں تیز اور نکیلی چيزیں داخل کر رہے ہیں۔

علماء کرام کا نظریہ یہ ہے کہ درویش ایک گمراہ فرقہ ہے۔ بعض مقامات پرملتا ہے کہ یہ افراد امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام  کو خدا سمجھتے ہیں۔