ایران: ، موساد کا ایجنٹ بلوائیوں کے درمیان گرفتار
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i451065-ایران_موساد_کا_ایجنٹ_بلوائیوں_کے_درمیان_گرفتار
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت میں ہنگاموں کے دوران اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ایجنٹ کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )