-
لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸یہ عمارتیں محض اینٹ اور پتھر نہیں، بلکہ تہذیب و ثقافت کی زندہ داستانیں ہیں جو خطرے میں ہیں۔وقت کی گرد اور لاپرواہی نے لکھنؤ کی عظمت کے نشانات کو دھندلا دیا ہے۔اگر یہ عمارتیں مٹ گئیں تو لکھنؤ کی روح کا ایک حصہ بھی خاموش ہو جائے گا۔ تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، دراصل ہماری تاریخ اور شناخت پر منڈلاتا خطرہ ہے۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
لکھنؤ کا ٹنڈے کبابی، ایک نوالہ اور صدیوں کی روایت کا ذائقہ!
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸سحر اردو ٹی وی کی اسپیشل رپورٹ محسن رضوی کے ساتھ۔
-
منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲کانگریس کا کہنا ہے کہ گاندھی کا نام ہٹانا تاریخ اور عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔ لکھنؤ کی سڑکوں پر گونجتے نعرے — گاندھی کے نام کو مٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول۔ لکھنؤ میں کانگریس کارکنوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
نتیش کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش پر لکھنؤ شہر میں ہلچل مچ گئی، رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱لکھنؤ میں سمیہ رانا کی نظر بندی نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا، احتجاج کی صدا دبانے کی کوشش، مگر سوالات مزید بلند ہو گئے۔ایف آئی آر درج نہ ہونے دینا… عوامی آواز دبانے کی کوشش یا قانونی پیچیدگی؟ لکھنؤ میں ہنگامہ… سوال یہ ہے کہ جواب کون دے گا؟ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
ہندوستان میں ایس آئی آر کے خلاف زبردست مظاہرے، ووٹ چوری کے الزامات+ رپورٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳ہندوستان ، لکھنو میں ایس آئي آر کے خلاف مظاہرہ ، مظاہرین نے اسے مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی سازش قرار دی ، لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
لکھنؤ میں عالمی اردو کانفرنس، یاد کئے گئے علامہ اقبال، اردو کے ساتھ سوتیلے رویے پر غم و غصہ کا اظہار+ رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹لکھنؤ میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس میں ملک بھر کے اردو ادیب، شاعر، محقق اور ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کا خصوصی حصہ علامہ محمد اقبال کی شخصیت اور ان کے افکار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مختص کیا گیا۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔