-
پاکستان: وزیر اعظم شہباز شریف کے ذریعہ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱اطلاعات کے مطابق پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج جمعرات کو وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے کینیڈا آنے پر انہیں گرفتار کرلیا جائے گا: کینیڈین وزیر اعظم
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کنیڈا آتے ہیں تو انہیں گرفتار کرلیا جائے گا، یہ فیصلہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے مطابق ہوگا۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 6 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسلامی تہذیب، مغربی استعمار اور مزاحمتی جہاد کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰علماء، دانشوروں اور پروفیسروں نے پیش کئے مقالات ۔ اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
پاکستان اور افغانستان میں جاری کشیدگی، اب کیسے ہیں حالات؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر سید علی رضوی کی خاص رپورٹ۔
-
غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔
-
پاکستان: سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ حاصل کرکے صوبۂ خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: اندور میں مسلمان دکانداروں کو بی جے پی لیڈر کا الٹی میٹم، 25 اکتوبر تک بازار سے چلے جائیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک مقامی بی جے پی لیڈر نے مسلمان دکانداروں کو 25 اکتوبر تک بازار سے چلے جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
پاکستان: غزہ کی حمایت میں کراچی میں ملین مارچ ، خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۸کراچی میں فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ایک ملین مارچ کا انعقاد کیا گيا جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
-
پاکستان: غزہ مارچ میں شامل ہوئے ہزاروں لوگ، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا،جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، لاہور سے ہمارے نمائندے تنویر احمد کی خصوصی رپورٹ۔