ایڈیٹر چوئس
-
اربعین ملین مارچ، نجف اشرف میں زائرین+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹صیہونی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳ہندوستانی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔
-
فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے نمازیوں کو زد و کوب کیا۔
-
فرانس کو بڑا دھچکا، افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹افریقہ میں ایک نئی فوجی بغاوت کی خبریں آ رہی ہيں اس بار گیبون سے یہ خبر موصول ہو رہی ہے۔
-
36 واں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲36ویں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کا پہلا مرحلہ تبریز سے ارومیہ کے راستے میں 15 ٹیموں کے 82 سواروں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا۔
-
ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔
-
آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جاسکتا ہے۔
-
چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ہندوستان کے خلائی مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی نئی تصاویر بھیج دیں۔
-
وہ جل پری جو سمندروں کو صاف کرتی ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴32 سالہ تیراک، میرلے لائی وینڈ ایک جانب تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی سند یافتہ ہیں تو ساتھ ہی وہ سمندروں سے کوڑا کرکٹ بھی جمع کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں ’ماحول دوست‘ جل پری کہتے ہیں۔