ایڈیٹر چوئس
-
امریکہ کو ایک اور شکست، ایران کے منجمد اثاثے آزاد
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایران کے منجمد اثاثوں کی آزادی کے بارے میں کہا کہ ہمیں امید ہے کہ معینہ مدت میں اس معاہدے پرعمل در آمد ہو جائے گا ۔
-
اربعین مارچ کا آغاز، 92 ہزار زائرین عراق پہنچ گئے، 50 لاکھ زائرین کی آمد متوقع
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸عراق کی سرحدی گزرگاہوں کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کرنے کیلئے زائرین عراق پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور اب تک 92 ہزار زائرین مختلف گذرگاہوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
دشمن نے اگر پر مارنے کی بھی کوشش کی تو اسے نیست و نابود کردیا جائے گا: سپاہ پاسداران
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دشمن جس جگہ سے بھی حرکت کرے گا اسے اسلامی انقلاب کی مضبوط دیوار کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
نائیجر پر ممکنہ حملہ، مالی اور بورکینافاسو نے اپنے جنگی طیارے نائیجر بھیج دیئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸نائیجر کے بحران میں شدت آتی جا رہی ہے۔ مغربی افریقہ کی معاشی تنظیم ایکوواس کے فوجی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نائیجر کے خلاف فوجی اقدام کا فیصلہ پکا ہو چکا ہے، لیکن تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
-
بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں: جنرل حاجی زادہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔
-
متنازع سائفر کی حقیقت سامنے آ گئی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق مشہور زمانہ سائفر کو افشا کردیا جس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے کیونکہ امریکی سفارت کار نے یہ بیان دیا تھا کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو سب کچھ معاف کردیا جائے گا۔
-
سمندری نقل و حمل میں امریکیوں کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنا غلط ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے ایران کی بحریہ کے چھیاسیویں بحری بیڑے کے کمانڈر، اس کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ آپ نے جو کام انجام دیا ہے وہ ایک عظیم کارنامہ ہے۔
-
کراچی میں شاہراہ امام خمینی (رح) کا افتتاح
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸کراچی میں آج اولڈ کلفٹن کی سڑک شاہراہ امام خمینی (رح) میں تبدیل ہونے کی تقریب کے مہمان خصوصی ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تھے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے ملاقات (ویڈیوز)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر خارجہ کے بعد پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔