ایڈیٹر چوئس
  • نائیجیریا کے نونہالوں کا فلسطین کے ساتھ اعلان وفاداری (ویڈیو)

    نائیجیریا کے نونہالوں کا فلسطین کے ساتھ اعلان وفاداری (ویڈیو)

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸

    نائیجیریا کے نونہالوں نے اپنے ماں باپ اور بزرگوں کے ساتھ اکٹھا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور فلسطینی قوم کے ساتھ اعلان وفاداری کیا اور وہاں مستقل بنیادوں پر جاری صیہونی جرائم و مظالم کی شدید مذمت کی۔

  • غاصب صیہونیوں پر فلسطینیوں کی راکٹ بارانی (ویڈیوز)

    غاصب صیہونیوں پر فلسطینیوں کی راکٹ بارانی (ویڈیوز)

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱

    مسجد الاقصیٰ پر حالیہ صیہونی جارحیت اور غزہ پر گزشتہ گھنٹوں میں صہونی ٹولے کی بمباری کے بعد فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے اپنے میزائلوں اور راکٹوں سے صیہونیوں کی پذیرائی کی جس کے بعد غزہ کے قرب و جوار میں بسی صیہونیوں کی کئی بستیوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔

  • جب نماز کے دوران بلی امام کے کاندھے پر بیٹھ گئی! ویڈیو

    جب نماز کے دوران بلی امام کے کاندھے پر بیٹھ گئی! ویڈیو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳

    الجزائر میں نماز تراویح کی براہ راست نشریات کے دوران بلی امام کے اوپر چڑھ گئی۔

  •   سائنس داں کا نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ

    سائنس داں کا نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۵

    گزشتہ 30 دن سے زیر آب رہنے والے ایک سائنس داں نے ایک نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)

    مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷

    صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔

  • ماہ رمضان میں مسجد الاقصیٰ فلسطینی نمازیوں سے لبریز (ویڈیو)

    ماہ رمضان میں مسجد الاقصیٰ فلسطینی نمازیوں سے لبریز (ویڈیو)

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰

    ان دنوں ناجائز صیہونی ٹولے کی جانب سے کھڑی کی گئیں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود فلسطینی عوام بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ میں حاضر ہوتے ہیں۔

  • اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)

    اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸

    گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔

  • مریخ پر جائیں گے چار رضاکار، ٹریننگ شروع

    مریخ پر جائیں گے چار رضاکار، ٹریننگ شروع

    Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

     ناسا نے چار رضاکاروں کا اعلان کیا ہے جو سرخ سیارے پر رہنے کے انسانی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک سال تک خاص مقام پر رہیں گے۔ اس دوران ان کی جسمانی کیفیات کا مفصل جائزہ لیا جائے گا۔

  • زبان جو بھی ہو، سبھی اللہ کو پکارتے ہیں! (ویڈیو)

    زبان جو بھی ہو، سبھی اللہ کو پکارتے ہیں! (ویڈیو)

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱

    بین الاقوامی یونیورسٹی ’’جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ‘‘ میں مختلف ممالک سے آئے طلبا کے تواشیح گروپ ’’بضعۃ الرسول‘‘ نے اپنی اپنی زبانوں میں خدائے سبحان کے اسماء الحُسنیٰ کی بڑے دلچسپ اور دلنشیں انداز میں تلاوت کی۔