نائیجیریا کے نونہالوں کا فلسطین کے ساتھ اعلان وفاداری (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i420170-نائیجیریا_کے_نونہالوں_کا_فلسطین_کے_ساتھ_اعلان_وفاداری_(ویڈیو)
نائیجیریا کے نونہالوں نے اپنے ماں باپ اور بزرگوں کے ساتھ اکٹھا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور فلسطینی قوم کے ساتھ اعلان وفاداری کیا اور وہاں مستقل بنیادوں پر جاری صیہونی جرائم و مظالم کی شدید مذمت کی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸ Asia/Tehran