یہ بے زبان بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i267646-یہ_بے_زبان_بھی_بہت_کچھ_سکھاتے_ہیں!_تصاویر
بہت سی خوبیاں ہیں پیار سے ان رہنے والوں میں۔ آجکل کی دوڑتی بھاگتی اس مشینی زندگی میں بہت سی انسانی و اسلامی اقدار بھلائی جا چکی ہیں۔ ایک دوسرے سے محبت، الفت، ہمدردی جو ایک انسانی اور معاشرتی زندگی کے اہم ترین اصول ہیں، انہیں بھی دیکھنے کے لئے طبیعت ترس جاتی ہے۔ یہ تصاویر دیکھیں جن میں حیوانات اپنی زبانِ بے زبانی میں ہمیں بہت کچھ سمجھا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱ Asia/Tehran
  • یہ بے زبان بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں! ۔ تصاویر