حیوان بھی جینے کا حق رکھتے ہیں! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i278198-حیوان_بھی_جینے_کا_حق_رکھتے_ہیں!_تصاویر
مسٹر ڈریک کمپانا امریکا کی ورجینیا ریاست میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک مرکز میں کام کرتے ہیں۔ان کا اصل کام معذور حیوانات کے لئے مصنوعی پیر بنانا ہے تاکہ وہ چل پھر سکیں۔ ایک قابل قدر کام ہے۔لیکن کاش امریکی حکام بھی انسانوں کو اپنے حیوانات کے برابر احترام دیتے!!!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ Asia/Tehran
  • حیوان بھی جینے کا حق رکھتے ہیں! ۔ تصاویر