جیل جہاں سب آزاد رہتے ہیں ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i294682-جیل_جہاں_سب_آزاد_رہتے_ہیں_!_تصاویر
دنیا میں ایک جیل ایسا بھی ہے جو بظاہر آپ کو ایک اعلیٰ قسم کا تفریحی مرکز نظر آئے گا۔ ناروے میں موجود ایک جزیرہ پر بنا ہوا بیسٹوئے نامی ایک جیل جہاں رہنے والے مجرم پوری سہولتوں کے ساتھ آزادانہ طور پر زندگی گزارتے ہیں۔ یہاں کھیتی باڑی، مچھلی کا شکار اور گھڑسواری وغیرہ جیسے کاموں کی سہولیات بھی فراہم ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶ Asia/Tehran
  • جیل جہاں سب آزاد رہتے ہیں ! ۔ تصاویر