امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے۔ مختلف واقعات میں اب تک 4 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی ہے۔
امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
چین میں شدید سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث شدید ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
جاپان کے ریجن کانتو کو سمندری طوفان ایمپل کا سامنا ہے۔
فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی 240 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ تائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرایا۔
خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ریمال نامی طوفان نے دستک دے دی جس کے بعد بعض علاقوں میں اسکے تباہ کن اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔