شیر کار کی تلاشی لینے کی کوشش میں! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i324888-شیر_کار_کی_تلاشی_لینے_کی_کوشش_میں!_ویڈیو
ایک شاہراہ پر چند شیروں نے مل کر گاڑیوں کا راستہ روکا ہے جن میں سے ایک شیر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ ایک کار کے پاس جاکر اس میں ذرا جھانک کر دیکھا جائے۔اس لئے اسکے دروازے کو اپنے دانت سے کھولنے کی کوشش بھی کرتا ہے جس کے بعد کار میں بیٹھے لوگوں کی ظاہرا روح بھی فنا ہو جاتی ہے!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶ Asia/Tehran