چوری کے لئے زنانہ بننا پڑا،پھر بھی ناکامی ہوئی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i335590-چوری_کے_لئے_زنانہ_بننا_پڑا_پھر_بھی_ناکامی_ہوئی_ویڈیو
کویت میں ایک چور نے چوری کرنے کے لئے ایک عجیب طریقہ اپنایا۔اس نے برقعہ پہنا اور بڑی آسانی سے بینک پہونچ کر اسلحے کے بل پر چور کر کے باہر نکل گیا۔ البتہ بعد میں اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran