جب ہاتھی کا بچہ ٹرمپ کی اہلیہ پر بھڑک اٹھا - ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i336293-جب_ہاتھی_کا_بچہ_ٹرمپ_کی_اہلیہ_پر_بھڑک_اٹھا_ویڈیو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ افریقی ملک کینیا کے دورے پر ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱ Asia/Tehran

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ افریقی ملک کینیا کے دورے پر ہیں۔

کینیا میں جنگلی جانوروں کے ایک پروگرام کا معاینہ کر رہی تھیں کہ ناراض ہاتھی کے بچے نے ان پر حملہ کر دیا تاہم ان کے ساتھ کھڑے افراد اور سیکورٹی اہلکاروں نے انہيں بچا لیا۔