کچھوے نے مچھلی کو بچایا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i336539-کچھوے_نے_مچھلی_کو_بچایا_ویڈیو
سبحان اللہ !اللہ رے تیری قدرت!تو کب کس کو کیسے بچا لے تو ہی جانتا ہے! پانی کے باہر ایک پتھر پر آ گری مچھلی کو ایک چھوٹے سے کچھوے نے کھینچ کر پانی میں پہونچا دیا!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ Asia/Tehran