عظمت قرآن، حیوان بھی آشنا ہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i337890-عظمت_قرآن_حیوان_بھی_آشنا_ہیں
آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شخص قرآن مجید کھول کر اپنی پالتو بلی کو کھانے کے لئے کچھ دیتا ہے اور اس حساب سے کھانے کو قرآن مجید کے اوپر غذا کو گھما رہا ہے تاکہ بلی قرآن مجید کی بے حرمتی کرے لیکن سبحان تیری قدرت ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱ Asia/Tehran