بلی نے بچے کو خطرے سے بچایا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i357616-بلی_نے_بچے_کو_خطرے_سے_بچایا_ویڈیو
ایک کمرے میں موجود ننہا بچہ جس وقت گھٹنیو چل کر نچلی منزل کی جانب لے جانے والے زینے کی طرف بڑھا تو وہاں موجود پالتو بلی اس کے سامنے کود پڑی اور اسکے اوپر اچھل کود کر کے بچے کو خطرے کی جانب بڑھنے سے روک دیا۔ یہ ویڈیو کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی بتائی جاتی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷ Asia/Tehran