ایسے ہوتے ہیں نمازی!!!+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i358322-ایسے_ہوتے_ہیں_نمازی!!!_ویڈیو
ساری دنیا جانتی ہے کہ مسلمان پانچوں وقت کی نماز پابندی سے بڑھتے ہیں لیکن اس شخص کی نماز پڑھنے کی ادا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran

ساری دنیا جانتی ہے کہ مسلمان پانچوں وقت کی نماز پابندی سے بڑھتے ہیں لیکن اس شخص کی نماز پڑھنے کی ادا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر جہاں بہت سے افراد نے اس شخص کی تعریف کی ہے اور کہا کہ نماز ترک نہیں کی وہیں کچھ افراد کا یہ کہنا ہے کہ یہ طریقہ صحیح نہیں ہے، اس سے دوسروں کو غلط پیغام جاتا ہے۔ 

دلچسپ بات یہ ہے کہ مذکورہ جوان نے ٹریفک کا فائدہ اٹھایا اور نماز میں مصروف ہو گیا۔ ایسی بات نہیں ہے کہ اس کی وجہ سے ہائی وے پر ٹریفک لگا۔ 

اس ویڈیو پر آپ بھی کمنٹ کریں اور اپنے نظریات سے ہمیں آگاہ کریں۔