پولیس کی گرفت سے کہاں بھاگو گے؟ + ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ Asia/Tehran
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دکھایا گیا کہ ایک مجرم واردات انجام دینے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے لیکن پولیس اسے پکڑ لیتی ہے۔
مذکورہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے بائک سوار نو جوان پولیس سے بچنے کے لئے تیز رفتاری سے فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس کا اکسیڈنٹ سڑک پر کھڑی ایک گاڑی سے ہوجاتا ہے۔ حادثے میں نوجوان زندہ بچ جاتا ہے لیکن پولیس کی گرفت سے نہیں بچ پاتا۔
ٹیگس