جس کو اللہ رکھے اسے کون چکھے
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i359802-جس_کو_اللہ_رکھے_اسے_کون_چکھے
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی غصے میں کچھ نوجوانوں کو دوڑا رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳ Asia/Tehran

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی غصے میں کچھ نوجوانوں کو دوڑا رہا ہے۔

نوجوان بھاگ رہے ہیں اسی اثنا میں ایک نوجوان گر جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ہاتھی اس کا کام تمام کر دے گا لیکن اللہ کیسے حفاظت کرتا ہے، یہ دیکھنے لائق ہے۔