کرتب دکھاتے جاں باز سپاہی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i359946-کرتب_دکھاتے_جاں_باز_سپاہی_ویڈیو
فضائیہ کے جوانوں کے جنگی جہاز اڑاتے وقت کرتب دکھانا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن کچھ جوان اپنی حرکتوں سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳ Asia/Tehran

فضائیہ کے جوانوں کے جنگی جہاز اڑاتے وقت کرتب دکھانا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن کچھ جوان اپنی حرکتوں سے لوگوں کو حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔

مذکورہ ائیرشو میں بھی ایسا ہی ہوا اور لوگ جنگی طیاروں کی کرتب پر تالیاں بجاتے نظر آ رہے ہیں۔