سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i360932-سکے_کا_دوسرا_رخ_جنٹلمین_دہشت_گرد_پوسٹر
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۳ Asia/Tehran
  • سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔

جنٹلمین دہشت گرد