-
عباس عراقچی: افغان عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اور ہر طرح کے تعاون کی آمادگی کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ قطر، باہمی تعاون میں فروغ پر زور
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی آسٹریلوی سفیر کو نکال دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴ایران کی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی سفارتی قوانین کے مطابق آسٹریلوی سفیر کو ایران سے نکال دیا ہے اور اس کے سفارتکاروں کی تعداد کم کردی ہے۔
-
ایران اور چین کے درمیان اہم سجھوتے طے پائے ہیں: ایرانی وزیر خزانہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ایران کے وزیر خزانہ سید علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے دورہ چین کے دوران مختلف اقتصادی شعبوں میں اہم سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے
-
شنگھائی تنظیم سیکورٹی اتحاد میں تبدیل ہوسکتی ہے: ایرانی وزیر دفاع
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶وزیر دفاع نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم مستقبل میں اپنی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر کے موثر سیکورٹی اتحاد تشکیل دے سکتی ہے۔
-
اگر جے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے؛ ایران
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جے سی پی او اے میں سب واپس آجائیں تو ہم بھی واپس آجائيں گے۔
-
ایران کو یورپی ممالک کی غیرمعقول حرکت کے جواب دینے کا مکمل جواز حاصل ہے: آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷آئی اے ای اے میں پاکستان کے سابق مندوب علی سرور نقوی نے ہمارے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے "اسنیپ بیک مکینزم" کو فعال کرنے پر مبنی یورپی ٹرائیکا کی حرکت کو امریکہ کی پیروکاری اور غیرقانونی قرار دیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب:دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جنگ میں دشمن کی شکست کی ایک بنیادی وجہ انٹیلیجنس کے شعبے میں اس کی ناکامی قرار دی ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کا فیصلہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعاون کو کمزور کرے گا؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵یورپی ٹرائیکا کی جانب سے اسنیپ بیک فعال کرنے کی خبر ملنے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ تین یورپی ملکوں کا فیصلہ، ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان جاری تعاون کو بہت کمزور کردے گا۔
-
تین یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴تین یورپی ممالک فرانس برطانیہ اور جرمنی کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات کی۔