جب شیر نے مالک پر ہی حملہ کر دیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i374377-جب_شیر_نے_مالک_پر_ہی_حملہ_کر_دیا_ویڈیو
کہتے ہیں کہ جانور کا دماغ کب گھوم جائے پتہ نہیں ہوتا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۰ Asia/Tehran

کہتے ہیں کہ جانور کا دماغ کب گھوم جائے پتہ نہیں ہوتا۔

یہ بات یورپ کے ایک چڑیا گھر میں اس وقت ثابت ہوگئی جب ایک ببر شیر نے چڑیا گھر کے رکھوالے اور اپنے مالک پر ہی حملہ کر دیا۔ 

مالک خوش قسمت تھا کہ بچ گیا کیونکہ شیر کے منہ سے بچنا بڑا ہی مشکل ہوتا ہے۔