ٹرمپ کے حامیوں نے بے زبان حیوان کو بھی نہیں بخشا
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i379261-ٹرمپ_کے_حامیوں_نے_بے_زبان_حیوان_کو_بھی_نہیں_بخشا
امریکہ کے شکست خوردہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عقل و خرد سے عاری بعض حامیوں نے ایک سمندری گائے ’میناٹی‘ کی پیٹھ پر ’ٹرمپ‘ لکھ ڈالا۔ بظاہر حیوان کو اس اقدام سے کوئی خاص نقصان نہیں پہونچا ہے تاہم اس غیر انسانی اقدام پر دنیا بھر سے سخت اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ یہ حیوان فلوریڈا ریاست کے شہر ٹامپا کے ایک پروٹیکٹڈ ایریا میں رہتا ہے۔ اس ریاست میں حیوان کو تکلیف دینے کا جرمانہ کم ازکم ۵۰ ہزار ڈالر یا ایک سال قید کی سزا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran