کرۂ خاکی کا جوڑی دار، مریخ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i380632-کرۂ_خاکی_کا_جوڑی_دار_مریخ_ویڈیو
ناسا نے سیارہ مریخ کی سطح کی کچھ تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ زمین کے کسی عام گوشے سے لی گئیں تصاویر ہیں۔ کرۂ ارض اور مریخ کی سطح میں اس حد تک شباہت پائی جاتی ہے کہ بعض لوگ اسے زمین کا جوڑی دار بھی کہتے ہیں۔ یہ تصاویر ’کیوریو سٹی روور‘‘ نامی ایک فضائی کار نے لی ہیں جسے ۲۶ نومبر ۲۰۱۱ کو مریخ پر بھیجا گیا تھا اور وہ بدستور مشن کی انجام دہی میں مصروف ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ Asia/Tehran