-
وہ منفرد شرٹ جسے اے آئی کیمرے دیکھ نہیں پاتے
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۱دنیا بھر میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نگرانی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سائنسدانوں نے وائی فائی کا حیرت انگیز استعمال دریافت کرلیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۱وائی فائی کو اب لگ بھگ اسمارٹ فونز کے مالک تمام افراد کی جانب سے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱خصوصی کیمروں اور انجیکشن آلات سے لیس ان کاکروچز کو paraborgsکا نام دیا گیا ہے
-
عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اولمپیاڈ ٹیم نے اٹلی میں ہونے والے 19 ویں عالمی ارتھ سائنس اولمپیاڈ 2026 میں چاندی کے 2 ، کانسی کے 6 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کا تحفظ نہیں ہو سکتا: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۴صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ بے جا مطالبات سے کسی بھی ملک کے مفادات کو محفوظ نہیں بنایا جا سکتا بلکہ مشترکہ مفادات سے فائدہ اٹھانے کے لیے باہمی تعاون کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔
-
پابندیوں کے زمانے ہمسایہ ممالک ایران کی اہم ترین اقتصادی ترجیح ہیں: وزیر خارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے پابندیوں کے زمانے میں ہمسایہ ملکوں کی اقتصادی گنجائشوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے ٹرمپ کی تازہ بکواس پرخبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے
-
ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵ایران کی انٹیلیجنس کی وزارت نے فرانسیسی سفارتکاروں کی غیر قانونی مداخلتوں کی بابت پیرس حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے
-
آبنائے ہرمز پر ایران کے محکم کنٹرول نے امریکا کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰وزارت خارجہ کے شعبہ قوانین وپارلیمانی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے آبنائے ہرمز کے بارے میں، ٹرمپ کے تازہ دعوؤں کو اس اسٹریٹیجک آبی گزرگاہ پر ایران کے محکم کنٹرول پران کی کھسیاہٹ کا غماز قرار دیا ہے
-
دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک مضبوط و مستحکم
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۸دشمن کی شدید ترین بمباریوں کے باوجود ایران کا ریلوے نیٹ ورک خود کو مضبوط و مستحکم برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔