دنیا کی سب سے بڑی کروز کشتی کی رونمائی ہوگئی
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i395873-دنیا_کی_سب_سے_بڑی_کروز_کشتی_کی_رونمائی_ہوگئی
دنیا کی سب سے بڑی کروز شب کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۴ Asia/Tehran

دنیا کی سب سے بڑی کروز شب کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا گیا۔

اس دیوہیکل کروز شب کا نام دی ونڈر آف سی ہے۔ اس کی تعمیر میں مسلسل دو سال تک کام کیا گیا۔ 

بتایا جاتا ہے کہ یہ شب 18 منزلہ ہے اور اس کی لمبائی 362 میٹر اور چوڑائی 64 میٹر ہے۔

اس میں سات ہزار مسافر آ سکتے ہیں۔