خلابازوں کی دلچسپ سرگرمیاں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i396868-خلابازوں_کی_دلچسپ_سرگرمیاں_ویڈیو
ویڈیو میں چینی خلابازوں کے دلچسپ معمولات زندگی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ بڑے انوکھے انداز میں اپنے روزمرہ کے مختلف امور انجام دے رہے ہیں۔ خلا میں قوت جاذبہ کے فقدان کے باعث خلابازوں کو اپنا توازن برقرار رکھنے کے لئے خاص چیلنجوں کا سامنا ہوتا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ Asia/Tehran