-
سنیتا ولیمز آسمان سے زمین پر پہنچیں، مگر 15 دنوں تک نہ جاسکیں گی گھر! جانئے کیوں؟
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۵سنیتا ولیمز خلا سے زمین پر واپس لوٹ کر آچکی ہیں ۔ تاہم شاید ایک ماہ تک وہ گھر نہیں جا سکیں گی اور نہ ہی اپنے شوہر سے نہیں مل سکیں گی اور اپنا پسندیدہ کھانا بھی نہیں کھا سکیں گی۔ کیونکہ انہیں زمین پر لوٹتے ہی ایسی جگہ لے جایا گیا ہے جہاں انہیں کئی طریقہ کار سے گزرنا پڑے گا۔
-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
2 فروری ایرانی قوم کے لئے ہوگا بہت ہی خاص دن، تین-تین سیٹ لائٹس کی ہو گي رونمائی
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵کل اتوار2 فروری کو ایران کی ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں، ناوک اور پارس 1 اور پارس 2 اپ گریٹیڈ سیٹ لائٹس کی رونمائی ہوگی
-
ہندوستان: اسرو کا سوواں مشن کامیابی سے لانچ
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ہندوستانی خلائی اور تحقیقی ادارے اسرو نے اپنے سو ویں مشن یعنی جی ایس ایل وی راکٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔
-
ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے.
-
ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ اکسپریمنٹ اپنے تاریخی ایونٹ کے قریب پہنچ گیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ ایکسپریمنٹ یا اسپیڈیکس اپنے تاریخی ڈاکنگ ایونٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
نئے سال پر ایران کا بڑا تحفہ، پارس-2 سیٹلائٹ کی نقاب کشائی، ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے سال پر ایرانی قوم اور دنیا کے دانشوروں کو 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی اور سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل کر کے بہترین تحفہ دیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک اور خلائی تجرباتی مشن لانچ کر دیا گیا + ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷ہندوستان نے پیر کو ایک راکٹ لانچ کیا جس میں دو چھوٹے جہاز خلا میں ڈاکنگ کرنے یعنی ایک ہی جگہ پر اکٹھے کرنے اور ملانے کا تجربہ کیا جائے گا۔
-
ایرانی سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد زمین پر سگنل بھیجنے میں کامیاب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے غیر فوجی مقاصد کے لئے خلائی پروگرام شروع کردیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔