Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ Asia/Tehran

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بہت ہی خوبصورت اختتام ہوا اور اس نے دنیا کے لوگوں پر اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔

سحر نیوز/ کھیل: ہم اپنے ناظرین کے سامنے 100 سیکینڈ میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم واقعات کو ویڈیو کی شکل میں پیش کر رہے ہیں۔ 

قطر میں کھیلے گئے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ پر شکست دے دی تھی اور تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔

اضافی وقت میں بھی مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا تھا، میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ پر ہوا، فرانس صرف 2 گول کرپایا جبکہ ارجنٹینا نے 4 گول کیے، یوں پنالٹی شوٹ میں میسی کی ٹیم نے مقابلہ 2-4 سے جیتا۔

ٹیگس