-
سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ کے یادگار لمحے+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فیفا ورلڈ کپ 2022 کا بہت ہی خوبصورت اختتام ہوا اور اس نے دنیا کے لوگوں پر اپنی چھاپ چھوڑ دی ہے۔
-
مراکشی عوام نے اپنی ٹیم کی خوب قدردانی کی (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴گزشتہ روز اپنے وطن واپس لوٹنے پر مراکشی ٹیم کا شاندار اور کم نظیر استقبال کیا گیا۔ مراکش کی ٹیم اس بار کے فیفا ورلڈ میں خاصی سرخیوں میں رہی اور اُس نے اپنی بہترین کارکردگی سے کئی بار دنیا والوں کو حیران کیا۔ یہ ٹیم پورپ اور جنوبی امریکہ کے خطے سے باہر کی پہلی ٹیم ہونے کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور بر اعظم افریقہ کی پہلی نمائندہ ٹیم تھی جو فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے چیمپئن اور نائب چیمپئن کا کیسے استقبال ہوا+ ویڈیوز
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳ڈراما، تھریلر اور ایکشن، فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل تاریخ کا سب سے سنسنی خیز فائنل تھا۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس میں پے در پے گولز داغے گئے اور جس کا اختتام پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔
-
شکست کے بعد فرانس میں فسادات+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کے ہاتھوں فرانس کی شکست کے بعد فرانس کے دار الحکومت پیرس سمیت کئی شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے۔
-
قطر، فائنل مقابلے کی تقریب، طیاروں کی زبردست نمایش
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴فیفا ورلڈکپ کے فائنل کے بعد تقسیم انعامات کے دوران بہت ہی خوبصورت تقریب کا انعقاد ہوا جس میں طیاروں نے بھی نمایشی پرواز کرکے لوگوں کا دل جیت لیا۔
-
مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا، ارجنٹینا کی بادشاہت برقرار+ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل مقابلے میں ارجنٹینا نے فرانس کو ایک دلچسپ مقابلے میں شکست دے دی۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی تیسری پوزیشن کروشیا کے نام (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶قطر میں جاری ورلڈ کپ میں فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے پلے آف میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دے دی۔
-
فلسطین، قطر ورلڈ کپ کا اصل چیمپین
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ قطر ورلڈ کپ کا اصل چیمپین فلسطین ہے۔
-
مراکش نے ریفری کے خلاف شکایت دائر کردی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶مراکش فٹبال فیڈریشن نے سیمی فائنل میں فرانس کے ساتھ ہونے والے میچ کے ریفری کے خلاف فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔